بدھ، 2 اکتوبر، 2024

پاس ورڈ یاد رکھنے کا طریقہ

 *پاس ورڈ یاد رکھنے کا طریقہ*

ہر پاس ورڈ کے لئے

پہلے چھ ڈیجٹ مخصوص کر لیں اس کے بعد @ لگا لیں

جیسے

123456@

اس کے بعد سروس کا نام لکھیں پہلا لفظ بڑا رکھیں

*جیسے*

123456@Google

سروس کے نام میں مزید ترمیم بھی کریں

جیسے پہلا اور آخری لفظ لیں

اور درمیان کے سارے لفظوں کو گنتی کر کے جو عدد آئے وہ لکھیں

جیسے گوگل کا پہلا اور آخری لفظ  *جی اور ای* ہے

اور ان کے درمیاں میں چار لفظ آتے ہیں تو 4 لکھ دیں

*جیسے*

123456@G4e

*اسی طرح*

123456@Yahoo

123456@Y3o

*پہلے کے علاوہ باقی کو گن لیں*

123456@Y4

اسی طرح آپ اپنے حساب سے کوئی بھی طریقہ یوز کر سکتے ہیں. 


ہر پاسورڈ میں @ سے پہلے والا پانچ یا چھ جتنے بھی آپ عدد رکھیں سب سیم ہوں گے تا کہ پاس ورڈ یاد رہ سکے اور آگے سروس کا نام یوز کرتے ہوئے بھی ایک خاکہ ذہن میں رکھ کر پاسورڈ کو ترتیب دیں. 


اس ساری بات کا مقصد یہ ہے کہ پاس ورڈ لگاتے وقت کوئی  لاجک اور اصول سامنے رکھیں گے تو پاسورڈ ان شاء اللہ یاد رہے گا

ورنہ بے ڈھنگے بے مقصد اور کوئی مخصوص طریقہ کار استعمال کئے بغیر پاس ورڈ اکثر بھول جاتے ہیں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں