اردو کی بورڈ کا نقشہ
اس پوسٹ میں کی بورڈ کی مکمل شکل موجود ہے اور کس Key سے اردو کا کونسا حرف لکھا جائے گا وہ بھی ساتھ لکھ دیا گیا ہے۔ اردو کے تمام حروف کے بارے میں درج ہے۔ جس جگہ
نشان نظر آرہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس نشان کی جگہ کوئی حرف ہو گا اور جو اس نشان کے ساتھ نظر آ رہا ہے وہ اس حرف کے اوپر یا نیچے لکھا جائے گا مثال کے طور پر
سے مراد زبر ہے۔ جس کسی حرف کے ساتھ چھوٹا سا ”ع“ ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ حرف جب عربی لکھی جائے تو استعمال کیا جائے گا اور جس جگہ چھوٹا سا ”ر“ ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ قرآن پاک میں استعمال ہونے والے رموزِ اوقاف میں سے ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں