مہنگائی اور مزدور
پچھلے کچھ برس سےاب تک دنیائے عالم کی ہر چیز
سینکڑوں گنا مہنگی ہو چکی ہے.... اور ان کے نرخ اس دنیا کی حدود پھلانگ کر آسمان کو چھو رہے ہیں. ....
ما سوائے مزدور اور ملازم کے...
جو سستا ہے ارزاں ہے کم قیمت ہے...
اس واحد آئٹم کو بھی اگر کچھ مہنگا کر لیا جائے.... تو کوئی (ممکنہ) قیامت ٹل تو سکتی ہے.... مگر آ نہی سکتی....
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں