بدھ، 11 اکتوبر، 2017

منہ کی بدبو دور کرنے کا آسان ترین طریقہ

منہ سے اکثر بدبو آنا اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے بھی پریشان کن ہو جاتاہے ۔مگرا س بدبو کو حل بھی ہے ۔
بدبودار سانس کا خاتمہ:اگر برش کرنے اور ماؤتھ واش سے بھی سانس کی بو ختم نہیں ہورہی تو اس گھریلو نسخے کو استعمال کرکے دیکھیں۔ سیب کے سرکے سےغرارے کریں یا ایک چائے کا چمچ پانی میں ملا کر پی لیں تاکہ بو پیداکرنے والے بیکٹریا کا خاتمہ ہوسکے۔
دانتوں کو چمکائے:
صبح سیب کے سرکے سے غرارے کرنے سے دانتوں پر جمے داغوں کو ختم کرنے میں مدد ملتی ہے اور وہ چمکنے لگتے ہیں۔ یہ سرکہ منہ اور مسوڑوں میں موجود تفصیلات کے مطابق منہ سے اکثر بدبو آنا اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے بھی پریشان کن ہو جاتاہے ۔مگرا س بدبو کو حل بھی ہے ۔
بدبودار سانس کا خاتمہ: اگر برش کرنے اور ماؤتھ واش سے بھی سانس کی بو ختم نہیں ہورہی تو اس گھریلو نسخے کو استعمال کرکے دیکھیں۔ سیب کے سرکے سےغرارے کریں یا ایک چائے کا چمچ پانی میں ملا کر پی لیں تاکہ بو پیدا کرنے والے بیکٹریا کا خاتمہ ہوسکے۔
دانتوں کو چمکائے:
صبح سیب کے سرکے سے غرارے کرنے سے دانتوں پر جمے داغوں کو ختم کرنے میں مدد ملتی ہے اور وہ چمکنے لگتے ہیں۔ یہ سرکہ منہ اور مسوڑوں میں موجود بیکٹریا کو بھی ختم کرتا ہے۔ غراروں کے بعد دانتوں کو معمول کے مطابق برش کریں۔بیکٹریا کو بھی ختم کرتا ہے۔ غراروں کے بعد دانتوں کو معمول کے مطابق برش کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں